مفسدات نماز

نماز میں قرات کی غلطی کی وجہ سے نماز کے فساد کا حکم

فتوی نمبر :
4478
| تاریخ :
عبادات / نماز / مفسدات نماز

نماز میں قرات کی غلطی کی وجہ سے نماز کے فساد کا حکم

ایک امام قرات میں غلطی کرتاہے، سورہ بقرہ کی ا س آیت میں :’’ومن یرغب عن ملة ابراھیم الا من سفه نفسه ولقد اصطفینٰه فی الدنیا وانه فی الاخرة لمن الصّالحین‘‘ لمن الصالحین کی جگہ لمن الخاسرین پڑھ دیتاہے، کیا نماز ہوجائے گی؟ سا تھ میں امام ابو یوسفؒ کا مذہب بھی بتائیں ا و ر فتویٰ کس کے قول پر ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’صالحین‘‘ کی جگہ ’’خاسرین‘‘ پڑھنے سے معنی بدل گئی، ا س لئے نماز فاسد ہوگئی، البتہ جب قرآن کے کلمہ یا حرف کو بدل کر پڑھا جائے ،تو ا س کے فساد وعدم فساد میں طرفین کے نزدیک معنیٰ کی تبدیلی کا اعتبار ہے کہ ا گر اتنی غلطی کی کہ معنی بدل گیا تو نماز فاسد ہوجائے گی ا و ر ابو یوسفؒ کے نزیک ا گر ا س کی مثل قرآن میں موجود ہے تو نمازفاسد نہیں ہوگی، اگرچہ معنی بدل جائے ا و ر ا گر ا س کی مثل قرآن میں نہیں تو نماز فاسد ہوجائے گی ا گر چہ معنی تبدیل نہ ہو، فتویٰ طرفین کے مذہب پر ہے ا و ر امام ابو یوسفؒ کا بھی صحیح مذہب یہی ہے ۔
جبکہ ’’فی الدنیا‘‘ پر ا گر وقف بھی کرلیا ہو تو ا س صورت میں بالاتفاق نماز درست ادا ہوچکی،اعادہ کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الخانیة: وان غیر المعنی بان قرأ ’’ان الابرار لفی جحیم، وان الفجار لفی نعیم‘‘ لو قرأ ’’ان الذین اٰمنو وعملو الصالحات، اولٰٓئِك هم شر البریة‘‘.... تفسد صلاته لانه اخبر بخلاف ما اخبر اللہ تعالٰی به وقال بعضهم: لا تفسد صلاته لعموم البلوی، والاول اصح (۱/ ۱۵۳)
وفی الشامیة: (قوله او بدله بآخر) هذا ان یکون عجزًا کالالثغ وقدمنا حکمه فی باب الإمامة وإما ان یکون خطأ، وحینئذٍ فإذا لم یغیر المعنی، فان کان مثله إن المسلمون لا تفسد، وإلا نحو قیامین بالقسط، وکمثال الشارح لا تفسد عندهما وتفسد عند ابی یوسف، وإن غیر فسدت عندهما، وعند ابی یوسف إن لم یکن مثله فی القرآن، فلو قرأ أصحاب الشعیر بالشین المعجمة فسدت اتفاقًا وتمامه فی الفتح.. واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد العزیز غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4478کی تصدیق کریں
0     267
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • صفوں کے درمیان اتصال نہ پائے جانے کی صورت میں نمازکاحکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات