میرےبیٹےکانام سیدراحم علی syed raHim ali ہے،مہربانی فرماکراس نام کےبارے میں بتائیں کہ یہ نام رکھنادرست ہے؟
راحم کا معنیٰ مہربان کے ہے، رحم کرنے والا،اس لئے سائل کا اپنے بیٹے کا نام سید راحم رکھنادرست ہے۔
وفی تاج العروس:والرحیم قدیکون بمعنیٰ المرحوم کمایکون بمعنیٰ الراحم،قال عملس ابن عقیل (فامااذاعضت بک الحرب عضۃ۔۔۔۔۔ فانک معطوف عیلک رحیم) اھ (32/2234) واللہ اعلم