السلام علیکم!
جناب کیا شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتاھے ؟اور دوبارہ تجدیدِ نکاح ھوگا؟مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں. شکریہ!
شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا،لہذا تجدید نکاح کی کوئی ضرورت نہیں۔واللہ اعلم
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1