وضو

ٹیسٹ کیلئے خون کا سیمپل دینے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
58000
| تاریخ :
2022-08-27
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

ٹیسٹ کیلئے خون کا سیمپل دینے سے وضو کا حکم

خون ٹیسٹ کروانے کے لئے خون کا سیمپل دینے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں بلڈ ٹیسٹ یا جسم کسی بھی ٹیسٹ کیلئےسیمپل کے طور پر خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جائےگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58000کی تصدیق کریں
0     1217
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات