وضو

میک اپ کرنے کے بعد وضو کا حکم

فتوی نمبر :
58272
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

میک اپ کرنے کے بعد وضو کا حکم

کیا میک اپ لگا کر وضو کرسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر میک اپ ایسا ہو کہ اس کے بعد وضو کرنے سے پانی جلد تک پہنچ جاتاہو ، تو اس پر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا،لیکن اگر میک اپ جلد تک پانی پہنچنے سے مانع ہو ، تو پھر وضو نہیں ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58272کی تصدیق کریں
0     998
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات