مفسدات نماز

بغیر عذر بیٹھ کر فرض نمازپڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
5968
| تاریخ :
2009-02-21
عبادات / نماز / مفسدات نماز

بغیر عذر بیٹھ کر فرض نمازپڑھنے کا حکم

میں یہاں ڈبلن میں کالج کا طالب علم ہوں ، میں الحمد للہ پانچ وقت نماز پڑھتا ہوں ، لیکن آج کل عصر اور مغرب کے درمیان وقت نہیں ملتا ، کیونکہ میری کلاس ہوتی ہے، تو میرے کچھ دوست اپنی کر سی پر بیٹھے بیٹھے نماز پڑھتے ہیں اور قریب میں مسجد بھی نہیں ہے، مجھے اس بارے میں خلجان ہے، کیا ہم کبھی کبھار اس طرح نماز پڑھ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نماز میں قیام فرض ہے، لہٰذا رکوع اور سجود پر قدرت کے باوجود کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ادا نہیں ہوتی، ایسی نماز کا اعادہ ضروری ہے، جبکہ سائل پر لازم ہے کہ وہ نماز بہرحال پڑھنے کا اہتمام کرے ، اگر قریب مسجد نہ ہو اور دور جانا بھی ممکن نہ ہو ، تو کمرے میں ہی نماز پڑھنے کا اہتمام چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (من فرائضها) التي لا تصح بدونها (التحريمة) قائما (وهي شرط) (إلی قوله) (ومنها القيام) (إلی قوله) (في فرض) وملحق به كنذر وسنة فجر في الأصح (لقادر عليه) اھ (1/ 442) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عرفان اللہ مرغوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5968کی تصدیق کریں
0     626
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • صفوں کے درمیان اتصال نہ پائے جانے کی صورت میں نمازکاحکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات