نماز قصر

جائے ملازمت تک سفر شرعی کے بقدر مسافت ہونے پر نماز کا حکم

فتوی نمبر :
60752
| تاریخ :
2022-11-23
عبادات / نماز / نماز قصر

جائے ملازمت تک سفر شرعی کے بقدر مسافت ہونے پر نماز کا حکم

میں روزانہ (۱۲۰) کلومیٹر سفر کرتا ہوں ایک طرف کا،ٹوٹل (۲۴۰) کلو میٹر بنتا ہے، میں جدھر ڈیوٹی کرتا ہوں، ادھر نماز قصر پڑھتا ہوں ،اور راستے میں بھی قصر نماز پڑھتا ہوں، کیونکہ میں روزانہ اپنے گھر واپس آ جاتا ہوں، تو میری ادھر نماز قصر ہی ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر اب تک اپنی جائے ملازمت میں، ایک دفعہ بھی پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت نہ کی ہو، تو سائل پر اپنے شہر کی حدود سے نکلنے کے بعد راستہ میں اور جائے ملازمت پر ،اپنی انفرادی نمازوں میں قصر کرنا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي البحر الرائق: (قوله من جاوز بیوت مصرہ مدیدا سیرا وسطا ثلاثة أيام في بر أو بحر أو جبل قصر الفرض الرياعی) بيان للموضع الذى يبدأ فيه القصر وشرط القصر ومدته وحکمه اھ (١٢٨/٢)
وفى الهداية : واذا فارق المسافر بيوت العصر صلی رکعتین لأن الاقامة تتعلق بدخولها فيتعلق السفر بالخروج عنها اھ (١٧٤/١) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 60752کی تصدیق کریں
0     1222
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • دورانِ سفر سنن ونوافل کا حکم- سفرِ شرعی کے دوران ،فرائض میں قصداً اتمام کرنا

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات