۱۔ پاکستان میں مفتی مختار الدین (کربوغہ والے) کے بارے میں کیا جانتے ہیں کہ وہ شیخ زکریاؒ کے آخری خلیفہ ہیں اور وقت کے قطب ہیں۔
۲۔ اسلام آباد کے نزدیک کوئی ولی اللہ ہے ، تاکہ میں اس سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کروں۔
۱۔ ہاں! مفتی مختار الدین صاحب مدظلہ العالی( کربوغہ والے) مولانا زکریا ؒصاحب کا خلیفہ ہے۔
۲۔ حق گو علماءِ کرام سے بڑھ کر کوئی ولی اللہ نہیں ہوسکتا ، لہٰذا آپ کے قریب جو باشرع عالمِ دین ہوں اپنی اصلاحِ باطن کے لیے ان کی طرف رجوع کریں۔ یہی بہتر ہے۔
حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا
یونیکوڈ اکابر حضرات" 1