قصر نماز , سفر کے دوران صرف فرض ادا کریں گے؟ اور مقام پر پہنچ کر مسافر ہی ہیں تو فرض قصر ,اور سنت اور نوافل پڑھیں گے ؟ وضاحت فرما دیں- جزاک اللہ
جی ہاں ! اگر مسافر نے کسی مقام پر پندرہ دن یا اس سے زائد ٹھہرنے کی نیت نہ کی ہو تو وہ مسافر ہی شمار ہوگا،لہذا دورانِ سفر یا مقام پر پہنچنے کے بعد انفرادی نمازوں کے فرض میں قصر کرے گا ،جبکہ وقت ہو تو سنت اور نوافل بھی پڑھنے چاہیئے -
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4