نماز میں کس حد تک کجھلی کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟
نمازکے کسی ایک رکن میں تین بار متفرق کھجا نےسے نماز فاسد نہیں ہوگی ،البتہ اگر ہربار کھجانے کے لئے ہاتھ اٹھایا اور تینوں حرکاتِ متوالیہ یعنی بغیر وقفہ کےاس طرح ہوں کہ کھجانے کا دورانیہ تین دفعہ سبحان ربی الاعلیٰ کہنے کی مقدار کے وقت کے برابر ہو , تو نماز فاسد ہوجائے گی،
دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟
یونیکوڈ مفسدات نماز 0