احکام حج

حجاج و معتمرین کا استقبال کرنا

فتوی نمبر :
65194
| تاریخ :
2023-06-10
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حجاج و معتمرین کا استقبال کرنا

حجاج و معتمرین کا استقبال کرنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں !حجاج کرام اور عمرہ کرکے آنے والوں کا استقبال کرنا جائز ہے بلکہ باعثِ ثواب ہے،البتہ اس معاملہ میں اگر بے پردگی یا دیگر مفاسد کا اندیشہ ہو تو خواتین کو اس سے احتراز کرنا چاہئیے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65194کی تصدیق کریں
0     769
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات