احکام حج

سعودیہ میں مقیم آفاقی کونسا حج کرے

فتوی نمبر :
65477
| تاریخ :
2023-06-18
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

سعودیہ میں مقیم آفاقی کونسا حج کرے

سعودی عرب میں رہنے‌‌ والا آفاقی‌ کونسا حج کرے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میقات سے باہر سعودیہ میں مقیم آفاقی شخص حج افراد ،تمتع اور قران میں سے کوئی بھی حج کرسکتاہے،لہذا آفاقی اپنی سہولت کے مطابق حج کی تینوں قسموں میں سے جو حج کرنا چاہے تو کرسکتاہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65477کی تصدیق کریں
0     757
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات