ایصال ثواب

منافع کادس فیصد والد کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
69058
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

منافع کادس فیصد والد کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ کرنے کا حکم

السلام علیکم ! میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ، میں نے کچھ عرصہ پہلےایک کاروبار شروع کیاہے اور نیت کی ہے کہ جو منافع ہوگا اس کا دس فیصد اللہ کی راہ میں دونگا ، جو اللہ کی راہ میں دےرہاہوں وہ میرے اور والد صاحب کی طرف سے ہو ، مطلب آدھا میری طرف سے اور آدھا والد صاحب کی طرف سے ، تو کیاایسا کرنا یا نیت کرناجائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں سائل کاعمل و نیت ہر دو امور شرعاً جائز اور درست ہیں اور ایسا کرنے سے اس کا پورا اجر و ثواب سائل اور اسکے والد مرحوم کو برابر ملے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فتح الباری : و فی حدیث الباب من الفوائد جواز الصدقۃ من المیت و ان ذلک ینفعہ بوصول ثواب الصدقۃ الیہ و لاسیما ان کان من الولد و ھو مخصص لعموم قولہ تعالی ( و ان لیس للانسٰن الّا ماسعی ) الخ(ج 8 ص561 کتاب الوصایا باب ما یستحب لمن توفی فجاءۃ ط: مکتبہ ماجدیۃ)۔
و فی رد المحتار تحت (قولہ : و یقرا یٰس)(الی قولہ)صرح علماءنا فی باب الحج عن الغیر بان للانسان ان یجعل ثواب عملہ لغیرہ صلاۃ او صوما او صدقۃ او غیرھا ( الی قولہ ) و یصح اھداء نصف الثواب او ربعہ کما نص علیہ احمد و لامانع منہ ،و یوضحہ انہ لو اھدی الکل الی اربعۃ یحصل لکل منھم ربعہ ، فکذا لو اھدی الربع لواحد و ابقی الباقی لنفسہ الخ (ج 2 ص243 کتاب الصلاۃ باب صلاۃ الجنازۃ ط ایچ ایم سعید )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالحنان رمضان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69058کی تصدیق کریں
1     644
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دفن کے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد تلاوت قرآن کریم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • خود کشی کرنے والے کیلئے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کی ایصال ثواب کے لیے شمشان بھومی جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • مرحوم کے لئے سوا لاکھ کا ختم کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • انتقال کے تیسرے دن ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنااور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبر کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرنا -حفاظ کو مستقل تلاوت کے لیے مقرر کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے اعمال

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • نفلی عبادات کا ثواب مرحومین کو بخشنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • انتقال کے بعد تین دن تک خیرات کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کا مشرک کے لیے ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کو مردے کا دیکھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مردے کا قبر میں ، عزیز و اقارب کے آنے کا منتظر رہنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مرحومین کے لۓ ایصالِ ثواب کا حکم اور شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصال ثواب کرنے کا کوئی طریقہ مختص کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبرستان جا کر ، ایصالِ ثواب کے لیے سور ت پڑھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • کیا بیک وقت کسی چیز کا ثواب تمام زندہ و مردہ مسلمانوں کو پہنچایا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کی نیت سے کھانا کھلانا زیادہ بہتر ہے یا مسجد ومدرسہ میں تعاون کرنا؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • ایصالِ ثواب کے لۓ اجتماعی قرآن خوانی اور اس پر اجرت یا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب صرف مردوں کو کیا جا سکتا ہے یا زندہ لوگوں کو بھی؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد سورۂ بقرہ کے اول آخر پڑھنے کی شرعی حیثیت-قرآن کریم کی تلاوت کیے بغیر صرف بوسہ لینا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • میت کی مغفرت کے لئےدعا کا طریقہ - قبر میں اتارتے وقت اور مٹی ڈالتے وقت کی دعا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
Related Topics متعلقه موضوعات