احکام حج

عورت کے لئے بغیر محرم کے حج و عمرہ کی ادائیگی کا حکم

فتوی نمبر :
69515
| تاریخ :
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

عورت کے لئے بغیر محرم کے حج و عمرہ کی ادائیگی کا حکم

کیا حج و عمرے کے لئے بغیر محرم کے جاسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عورت کے لئے شوہر یا محرم کے بغیر مسافت شرعی(اٹھہتر کلو میٹر)کے بقدر سفر کرنا شرعا جائز نہیں،لہذا اگر کوئی خاتون دور دراز سے حج و عمرے کے لئے جانا چاہتی ہو تو اس کے لئے شوہر یا محرم کے بغیر حج و عمرے کا سفر کرنا جائز نہیں جس سے اجتناب لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69515کی تصدیق کریں
1     927
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات