قرض

تقسیمِ ترکہ سے قبل وارث کے مورث کے ذمہ قرض کو منہا کرنا

فتوی نمبر :
69920
| تاریخ :
2023-12-23
معاملات / مالی معاوضات / قرض

تقسیمِ ترکہ سے قبل وارث کے مورث کے ذمہ قرض کو منہا کرنا

السلام علیکم! جناب مفتی صاحب عرضِ خدمت ہے کہ محمد رفیق قریشی مرحوم نے ایک تحریر30/12/2017 کو لکھوائی جس کی فوٹو کاپی سوال کے ساتھ منسلک ہے، اس تحریر کی روشنی میں قرآن وسنت کے مطابق رائے دیں کہ کیا وارثان اس تحریر کے مطابق محمد شفیق الزمان کو رقم دینے کے پابند ہیں؟ نیز اس بارے میں اگر کسی سوال کی ضرورت ہو تو موبائل نمبر درجِ ذیل ہے، صرف پیغام دے دیں میں کال کر کے آپکے سوالوں کا جواب دے دونگا۔و السلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال کے ساتھ منسلکہ تحریر اگر واقعۃً درست اور مبنی بر حقیقت ہو اس طور پر کہ مسمیٰ شفیق الزمان نے مذکور گھر کی تعمیر کرتے وقت قرض کی یا ترکہ سے منہا کرنے کی صراحت کی ہو(جیسا کہ بظاہر اسی طرح معلوم ہوتا ہے) جس پر والد نے مذکور تحریر پر دستخط کر دیے ہوں تو اب ترکہ کی تقسیم سے قبل دیگر قرضوں کی طرح مذکور رقم بھی منہا کی جائیگی اور اس کے بعد بقیہ رقم اصولِ میراث کے مطابق مذکور بیٹے سمیت تمام ورثاء میں حسبِ حصص شرعی تقسیم ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی تنقيح الحامدية: دفع إلى ابنه مالا فأراد أخذه صدق أنه دفعه قرضا لأنه مملك دفع إليه دراهم فقال له أنفقها ففعل فهو قرض۔اھ (2/18)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسامہ ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69920کی تصدیق کریں
0     881
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات