حرام طریقہ علاج و ادویات

پولیو کے قطرے پلانے کا حکم

فتوی نمبر :
73436
| تاریخ :
2024-05-26
حظر و اباحت / حلال و حرام / حرام طریقہ علاج و ادویات

پولیو کے قطرے پلانے کا حکم

کیا پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر تحقیق سے ثابت ہوجائے کہ مذکور پولیو کے قطروں میں حرام اجزاء شامل ہیں، یا ان قطروں کے پلانے سے نقصان کا قوی اندیشہ ہے تو اس کا استعمال شرعاً بھی جائز نہ ہوگا، ورنہ بلا و جہ اور بلا تحقیق اس کو نا جائز اور حرام کہنا اور لوگوں میں انتشار پھیلانا درست نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: و لو أیقن بالطھارۃ و شک بالحدث أو بالعکس أخذ بالیقین (إلی قولہ) و لو شک فی نجاسۃ ماء أو ثوب أو طلاق أو عتق لم یعتبر، و تمامہ فی الأشباہ الخ
و فی الشامیۃ تحت: (قولہ و لو شک الخ) فی التاتر خانیۃ: من شک فی إنائہ أو ثوبہ أو بدنہ أصابتہ نجاسۃ أو لا فھو طاھر ما لم یستیقن، (إلی قولہ) و کذا ما یتخذہ أھل الشرک أو الجھلۃ من المسلمین کالسمن و الخبز و الأطعمۃ و الثیاب الخ(ج 1، ص 151، ط: سعید)۔
و فی فقہ الاسلامی و أدلتہ: و خبر أبی الدرداء: ان اللہ تعالی أنزل الداء و الدواء و جعل لکل داء دواء، فتداووا و لا تداووا بالحرام الخ(ج 2، ص 450)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73436کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • Centrum and Omega 3 - سینٹرم اور اومیگا کیپسول استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مصنوعی بال لگوانے اور ان پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 1
  • پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنے کا حکم -خاندانی منصوبہ بندی کے جائز و ناجائز طریقے

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • اولاد ہونے کیلئے علاج کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • شادی سے قبل اپنی مرادنگی چیک کرنے کے لئے کسی غیر عورت سے ہمبستری کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے تو ان کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • ہومیوپیتھک دوا حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • نزلے کے اخراج کے لیے شراب استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مردوں اور عورتوں کے لیے خضاب، اور الکحل والی پرفیوم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مانع حمل گولیاں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • سیرپ کو دواکے طور پر استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • جنوبی افریقہ کا فتوی جس کے مطابق کووڈ ویکسین حرام ہے

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • موجودہ دور میں تیار ہونے والی ویکسین کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • قادیانی کمپنی کی دوائی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • گائے اور بھینس کے جیلاٹین سے بنے کیپسول کھانا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 1
  • پولیو کے قطرے پلانے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • حصولِ اولاد کے لئے "سروکیسی"کے طریقۂ کار کو اختیار کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • کرونا ویکسین کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • جوڑوں کے درد کے لئے سانپ کی چربی سے دوا تیار کرنا -اور اس کو لگا کر نماز پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • کیا اونٹنی کا پیشاب پینے والی حدیث مطلق ہے ؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
Related Topics متعلقه موضوعات