میں نے ایک دن اپنے چچا زاد ماموں زاد خالہ زاد سے چھ سو روپے ادھار لیے، اس کے کچھ دن بعد اس نے مجھ سے سو روپے ادھار لیے، اس نے مجھے وہ سو روپے ابھی تک واپس نہیں کیے ہیں، کیا مجھے اب اس کو پانچ سو روپے واپس کرنے چاہیئے، یا اس کی کل رقم واپس کردوں؟ یعنی چھ سو روپے۔
مذکور سو روپے منہا کرنے کے بعد بقیہ پانچ سو روپے انہیں واپس لوٹا دیں،یہ بلاشبہ جائز اور درست ہے، اور آپ کے کزن کو اس پر معترض بھی نہیں ہوناچاہیئے -
قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ قرض 0