وضو

پاؤں میں فنگس ہونے کی وجہ سے مسح کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
80865
| تاریخ :
2025-01-24
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

پاؤں میں فنگس ہونے کی وجہ سے مسح کرنا کیسا ہے؟

میرے دادا کے انگلیوں میں فنگس ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ جگہ کو کسی بھی قسم کی نمی سے دور رکھیں، کیا وہ انگلیوں پر مسح کر سکتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور بیماری کی وجہ سے سائل کے دادا کے لئے انگلیوں کو دھونا بیماری بڑھ جانے یا صحت یابی میں روکاوٹ کا باعث بن رہاہو، تو اسے دوران وضو وغسل متاثرہ حصے کو دھونے کے بجائے مسح کرنے کی اجازت ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ ریحان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80865کی تصدیق کریں
0     19
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات