اگر ایک آدمی دوسرے کو قرض دیتا ہے ،اور دس برس کے بعد وہی رقم واپس لیتا ہے، اس دوران روپے کی حیثیت میں جو کمی ہوئی ہے ،اس کی وجہ سے قرض دینے والا تو نقصان میں رہے گا ، اس نقصان سے اپنے بچنے کا کوئی صورت ہو سکتی؟
اس کیلئے بہتر صورت یہ ہو سکتی ہے کہ مدت قرض میں متعلقہ کرنسی کی ویلیو میں ممکنہ نقصان ملحوظ رکھتے ہوئے قرض دینے والا دوسری کرنسی مثلاً کویتی دینار موجودہ نرخ مثلا 190 سے کچھ زائد قیمت مثلا 195 میں مقروض پر بیچ دے، اور مقروض اپنی ضرورت کے بعد بوقتِ ادائیگیِ دین اتنی رقم ادا کردے ،جو اس کے ذمہ واجب ہوئی تھی،چنانچہ اس طرح کرنے سے سود کا گناہ بھی نہیں ہو گا ،اور قرض دار کو قدرے اضافہ بھی وصول ہو جائے گا۔
قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ قرض 0