نماز قصر

مسافر کا آبائی گھر میں مکمل نماز پڑھنے کی ایک صورت کا حکم

فتوی نمبر :
84113
| تاریخ :
2025-07-12
عبادات / نماز / نماز قصر

مسافر کا آبائی گھر میں مکمل نماز پڑھنے کی ایک صورت کا حکم

میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ایک ہفتے کے لئے والدین کے گھر آیا ہوں جو میرا ماضی میں مسکن تھا لیکن اب بیوی بچوں کے ساتھ اورکزئ ڈیوٹی کرنے کے لئے شفٹ ہوا ہوں ،5 سال سے اورکزئی میں ہوں مستقبل میں بھی کچھ پتہ نہی کتنا عرصہ رہوں۔ جو ہنگو سے تقریباً 90 کلومیٹر ہے ۔ اب والدین کے گھر پوری نماز پڑھوں یا قصر

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ سائل اگر اورکزئی کے مقام پر ملازمت کی غرض سے عارضی طور پر رہائش پذیر ہو ، اور اپنے آبائی وطن ہنگو کو چھوڑ کر اورکزئی میں مستقل طور پر رہنے کا ارادہ نہ کیا ہو ، تو ایسی صورت میں سائل اگر چہ ایک ہفتے کیلئے اپنے آبائی وطن آئے تب بھی وہاں پر سائل کو پوری نماز پڑھنا لازم ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في رد المحتار : قوله ( الوطن الأصلي ) ويسمى بالأهلي ووطن الفطرة والقرار، قوله ( أو توطنه ) أي عزم على القرار فيه وعدم الارتحال وإن لم يتأهل فيها الى قوله يتم فيها (باب صلاة المسافر،ج: ٢،ص: ١٣٢،مط: سعيد)
وفي بحر الرائق: والوطن الأصلي هو وطن الإنسان في بلدته أو بلدة أخرى اتخذها دارا وتوطن بها مع أهله وولده وليس من قصده الارتحال عنها بل التعيش بها وهذا الوطن يبطل بمثله لا غير(باب صلاة المسافر،ج:٢،ص:١٣٦،مط: رشيدية)
وفي الهداية : أن الوطن الأصلي يبطل بمثله دون السفر ووطن الإقامة يبطل بمثله وبالسفر وبالأصلي،ألا ترى أنه عليه الصلاة والسلام بعد الهجرة عد نفسه بمكة من المسافرين(باب صلاة المسافر،ج:١،ص: ١٦٨،مط : مجيدية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84113کی تصدیق کریں
0     21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • دورانِ سفر سنن ونوافل کا حکم- سفرِ شرعی کے دوران ،فرائض میں قصداً اتمام کرنا

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات