ناموں کی تحقیق

طابیہ نام کی کتابت کا طریقہ

فتوی نمبر :
85821
| تاریخ :
2025-09-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

طابیہ نام کی کتابت کا طریقہ

طابیہ نام "ط" سے آتا ہے یا "ت" سے ؟پہلے سے ہی بچی کا نام طابیہ ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں طابیہ ایسے لکھتے ہیں کچھ کہتے ہیں تابیہ ایسے لکھتے ہیں ، اس لئیے آپ سے پوچھا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ لفظ تابیہ "ت" کے ساتھ ایک بے معنی لفظ ہے، جب کہ طاء کے ساتھ اس لفظ کے مختلف معانی ہیں، نرمی و خوش اخلاقی سے بلانے والی عورت، دل کش و پرکشش عورت، رہنمائی کرنے والی عورت، لہذا بچی کا نام طابیہ رکھنا اور لكھنا ہی زیادہ مناسب اور موزوں ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في معجم الوسيط: (‌طباه) إِلَيْهِ طبوا دَعَاهُ دُعَاء لطيفا واستماله إِلَيْهِ وقاده (ج: 2، ص: 551)
وفي لسان العرب: وطَبَيته إِلَيْنَا طَبْياً وأَطْبَيْته: دَعَوْته، وَقِيلَ: دَعَوْتُه دُعاءً لَطِيفًا، وَقِيلَ: ‌طَبَيْته قُدْته؛ ويروى: " طبو" يَطْبُوني أَي يَقُودُني. وطَباهُ طبو يَطْبُوه ويَطْبِيه إِذَا دَعاه؛ ... يقال: طَباهُ طبو يَطْبُوه ويَطْبِيه إِذَا دَعاهُ وصَرَفَه إِلَيْهِ واختارَه لنَفْسِه، (ج: 15، ص: 4)
وفي تاج العروس: و ( طبيته إليه: دعوته) ؛ نقله الجوهري؛ ومنه قول ذي الرمة: ليالي الله و يطبِيني فأتبعه كأنني ضارب في غمرة لعب يقول: يدعوني اللهو فأتبعه. (كأطبيته) ، نقله ابن سيده وضبطه بتشديد الطاء وسيأتي. و طبيته أيضا: (قُدتُه) ؛ عن اللحياني، وبه فسر قول ذي الرمة السابق، وقال: أي يقودني. (ج: 38، ص: 480)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قاضی محمد اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85821کی تصدیق کریں
0     211
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات