مفسدات نماز

مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے سے نماز کا حکم

فتوی نمبر :
86030
| تاریخ :
2025-09-12
عبادات / نماز / مفسدات نماز

مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے سے نماز کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں عصر کی دوسری رکعت میں پہنچا، قعدہ اخیرہ میں امام کے ساتھ دائیں طرف سلام پھیر لیا، یاد آنے پر کہ مسبوق ہوں لفظ السلام علیکم بھی نہیں کہا اور نہ ہی پورا چہرہ پھرا بلکہ دوسری رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا۔ نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا۔ کیا میری نماز ادا ہوئی یا سجدہ کرنا چاہیے تھا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر سائل نے امام کےسلام کے بعد باقاعدہ سلام نہ پھیرا ہو بلکہ سر دائیں طرف گھماتے ہوئے الفاظ سلام اداء کرنے سےپہلے اسے اپنا مسبوق ہو نا یاد آیا ہو تو محض سر ایک طرف گھمانے کی وجہ سے اس پرسجدہ سہو لازم نہیں ہوا ،بلکہ اس کی نماز بلا شبہ درست اداء ہو چکی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی رد المختار وان سلم معہ او قبلہ لایلزمہ لانہ مقتد ( ج: 1 ص : 599 ناشر سعید )
وفی فتح القدیر ولو سلم المسبوق مع الامام ساہیا لا سہو علیہ وان سلم بعدہ فعلیہ ( ج : 1 ص : 339 ناشر : رشیدیہ)
وفی الفتاوی الھندیۃ انہ لو سلم مع الامام ساہیا او قبلہ لایلزمہ السجود السہو ( ج: 1 ص: 91 ناشر ماجیدیہ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زکریا الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 86030کی تصدیق کریں
1     263
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • صفوں کے درمیان اتصال نہ پائے جانے کی صورت میں نمازکاحکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات