رشوت

ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

فتوی نمبر :
91280
| تاریخ :
2026-01-22
معاملات / مالی معاوضات / رشوت

ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

ٹیکسٹائل کیمیکل ٹیسٹ پاس کرانے میں ٹیکنیشن کو رشوت دینا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ رشوت لینا اور دینا شرعا ناجائز اور حرام ہے اور احادیث مبارکہ میں ایسے لوگوں کو جہنمی قراردیا گیا ہے ، لہذا اگر سائل کے پاس موجود کیمیکل مطلوبہ معیار کا نہ ہو ، تو اس کو معیار کے مطابق لانے کے بجائے کمزور درجہ ( low quality) کی کیمیکل کو رشوت دیکر پاس کرنا شرعا ناجائز اور حرام ہے اس لئے اس طریقہ کار سے اجتناب لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن الترمزی : عن عبد الله بن عمرو، قال : لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشي (باب ما جاء في الراشي والمرتشي في الحكم ، ج : 3 ، ص : 174 ، ط : دار الرسالة العالمية )
و فی الھندیہ : اذا دفع الرشوۃ لدفع الجور عن نفسہ او احد من اھل بیتہ لم یاثم (الباب الحادی عشر فی المتفرقات، ج : 4 ، ط: ماجدیہ)
و فی رد المحتار تحت ( قولہ : ما یدفع لدفع الخوف من المدفوع الیہ علی نفسہ او مالہ حلال للدافع حرام علی الآخذ ، ( مطلب فی الکلام علی الرشوۃ و الھدایۃ ، ج : 5 ، ص : 362 ، ط : سعید )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز نور غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91280کی تصدیق کریں
0     98
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میڈیسن کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹرزکے لئے کمیشن مقررکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رشوت 0
  • استاد کا شاگرد کو امتحان میں کامیاب کرانے پر تحفہ لینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کمپنی کا وینڈر بننے کیلئے کمیشن دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • میڈیکل کی سیٹ حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • نوکری کے حصول کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اضافی رقم دیکر گیس وبجلی کے کنکشن جلد لگوانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت اور کمیشن میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • گورمنٹ کی ملازمت کے حصول کے لئے رشوت دینے اور لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • بل پاس کرانے کیلئے مجبوراً رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کرکٹ میچ جیتنے والی ٹیم کا ڈبل پیسے لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے حق کی وصولی کیلئے کیا رشوت دی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کسی دوسری کمپنی میں اپنا مال بیچنے کے لئے وہاں کے بندوں کو کمیشن دینے کاحکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • پیسے دے کر ملازمت حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • جن سے رشوت لی ہے اگر ان کا انتقال ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   رشوت 0
  • ملازمت حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اچھی ملازمت کے حصول کے لیے افسران بالا کو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت دے کر سرکاری نوکری حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات