وضو

شارٹ پہننے والے کے گٹھنے کھلے رہنے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
92496
| تاریخ :
2026-02-22
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

شارٹ پہننے والے کے گٹھنے کھلے رہنے سے وضو کا حکم

اگر کسی نے شارٹ پہنی ہو اور وہ وضو کر آیا ہو اور اس کے گھٹنے نظر اآرہے ہوں تو اس کا وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ستر کا وضو سے کوئی تعلق نہیں،ستر کھلا ہوا ہو تب بھی وضو نہیں ٹوٹتا،تاہم بلا وجہ ستر کھلا رکھنا نا جائز وحرام ہے،جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر : (وينظر الرجل من الرجل) (الی قولہ) (سوى ما بين سرته إلى ما تحت ركبته) فالركبة عورة لا السرة(کتاب الحضر والاباحۃ،فصل فی النضر واللمس،ج:6،ص:366،ط سعید)
و فی البدائع: وأما بيان ما ينقض الوضوء فالذي ينقضه الحدث.(کتاب الطھارۃ،باب ما ینقض الوضوء،ج:1، ص:24،ط:سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد عبدالصمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92496کی تصدیق کریں
0     142
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات