قرض

میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت گھر کی سہولت لینے کا حکم

فتوی نمبر :
92511
| تاریخ :
2026-02-23
معاملات / مالی معاوضات / قرض

میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت گھر کی سہولت لینے کا حکم

السلام علیکم!
میں گھر بنانے کی سکت نہیں رکھتا اور اب عمر بھی قریب 45 برس ہو چکی ہے ۔ لہذا چاہتا ہو کہ حکومت کی اسکیم میرا پاکستان میرا گھر کے تحت بینک سے قرض حاصل کر کے گھر بنا لوں اور خوں پی جانے کے مترادف گھر کے کرائے کی ہر ماہ ادائیگی کی بجائے قرض کی اقساط ادا کرتا رہوں۔راہنمائی کی درخواست ہے ۔شکریہ !

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

''میرا پاکستان میرا گھر'' مستحق عوام الناس کو گھر دینے کا ایک حکومتی پراجیکٹ ہے،جس کے لئے ہمارے علم کے مطابق مختلف بینکس اور مالیاتی ادارے تمویل(fiancing) کے خدمات فراہم کر رہے ہیں، اور مختلف بینکوں اور مالیاتی اداروں کا طریقہ کار بھی مختلف ہے،تاہم اس سلسلہ میں غیر سودی بینک جیسے (میزان وغیرہ بینک) جو تمویل کی صورت اختیار کرتے ہے ہماری معلومات کے مطابق وہ شرکت متناقصہ کی صورت بنتی ہےDiminishing Musharakah(D.M)،لہذا اگر یہ معاملہ باقاعدہ مستند مفتیان کرام کی شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی سر انجام دیا جائے جس میں تمام شرعی اصول وضوابط ملحوظ خاطر رکھا جائے تو ان کے ذریعہ مذکور پراجیکٹ سے مستفید ہونے کی اجازت ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في المعايير الشرعية: المشاركة المتناقصة عبارة عن شركة يتعهد فيها أحد الشركاء بشراء حصة الآخر تدريجيا إلى أن يتملك المشتري المشروع بكامله. ولا بد أن تكون شركة غير مشترط فيها البيع والشراء، وإنما يتعهد الشريك بذلك بوعد منفصل عن الشركة، وكذلك يقع البيع والشراء بعقد منفصل عن الشركة، ولا يجوز أن يشترط أحد العقدين في الآخر ھ(الرقم: 12، ج: 1، ص: 345، ط: المكتبة الحقانية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ الف زر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92511کی تصدیق کریں
0     36
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات