صدقہ

ایک مصرف کیلئے رکھے ہوئے صدقہ کے پیسے کسی اور مصرف میں خرچ کرنا

فتوی نمبر :
92529
| تاریخ :
2026-02-23
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

ایک مصرف کیلئے رکھے ہوئے صدقہ کے پیسے کسی اور مصرف میں خرچ کرنا

میری گھر والی نے دس ہزار روپے فلسطین کے لیے رکھیں تھے، ان پیسوں میں 5,000 روپے کے قرآن ہدیہ کیے، کچھ رقم کسی اور کو دیے، اب کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ کیونکہ پیسے فلسطین کے نام پر رکھے تھے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو كہ اگر کسی معین افراد پر صدقہ كى نىت سے ركھى گئى رقم اگر خىر كے كسى اور مصرف مىں خرچ كردى جائے، تو شرعاً اس مىں كوئى مضائقہ نہىں، لہذا سائل كى بىوى نے جو دس ہزار روپے فلسطین کے لیے رکھے تھے، پھر بعد مىں دوسرے خىر كے كاموں مىں لگادئے، تو اسے صدقہ كا ثواب ملےگا، دوسرے كو دينے كى وجہ سے کوئی گناہ نہ ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: رجل قال: مالي صدقة على فقراء مكة إن فعلت كذا فحنث وتصدق على فقراء بلخ أو بلدة أخرى جاز ويخرج عن النذر اهـ (کتاب الأیمان، ج:2، ص:72، دارالفکر)
وفي رد المحتار: ذكر في وصايا شرح الوهبانية عن الخلاصة أوصى بأن يتصدق بثلث ماله في فقراء بلخ الأفضل أن يصرف إليهم وإن أعطى غيرهم جاز وهذا قول أبي يوسف وبه يفتى اهـ [كتاب الزكاة، باب مصرف الزكاة، فروع في مصرف الزكاة، ج:2 ص:355 ط: سعيد)]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92529کی تصدیق کریں
1     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار کے منافع میں صدقہ کئے ہوئے پیسوں کو مسجد میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 1
  • ایک مصرف کیلئے رکھے ہوئے صدقہ کے پیسے کسی اور مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات