صدقہ

ماہانہ طے کیا ہوا صدقہ کہاں خرچ کیا جائے؟

فتوی نمبر :
93300
| تاریخ :
2026-03-16
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

ماہانہ طے کیا ہوا صدقہ کہاں خرچ کیا جائے؟

میں نے اپنی آمدنی کا 10% طے کیا ہوا ہے کہ یہ میں صدقہ کیا کروں گا، کیا اس میں سے میں اپنے بیوی بچوں پر بھی خرچ کر سکتا ہوں؟ اور کیا اپنے غریب رشتہ داروں کو بھی دے سکتا ہوں ؟جن کو فرض صدقہ نہیں لگتا ، اور براہ مہربانی اس صدقہ کا سب سے بہتر مصرف بھی بتا دیں کہ یہ کہاں خرچ کرنا زیادہ ثواب کا زریعہ بنے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سائل نے اگر مذکور دس فیصد آمدنی کی نذر نہیں مانی تھی، بلکہ ویسے ہی سائل نے طے کیا ہوکہ "میں اپنی کل آمدنی کا دس فیصد اللہ کی راہ میں خرچ کروں گا" تو اس کی حیثیت نفلی صدقہ کی ہےاور نفلی صدقہ کے مصارف میں فقر و استحقاق شرط نہیں ، لہٰذا سائل اس رقم کواپنےاہل و عیال ، غریب ا ور مالدار رشتہ داروں سمیت ہرقسم کے خیر کے کاموں میں خرچ کرسکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما مشكاة المصابيح : عن أبي هريرة قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: عندي دينار، قال: " أنفقه على نفسك "، قال عندي آخر، قال: " أنفقه على ولدك "، قال عندي آخر، قال: " أنفقه على أهلك "، قال: عندي آخر، قال: " أنفقه على خادمك "، قال: عندي آخر، قال: " أنت أعلم " رواه أبو داود والنسائي. (باب أفضل الصدقة، الفصل الثاني، ج: ١، ص: ٦٠٤، رقم الحديث: ١٩٤٠، مط: المكتب الاسلامي)
وفي البدائع : فركن النذر هو الصيغة الدالة عليه وهو قوله: " لله عز شأنه علي كذا، أو علي كذا، أو هذا هدي،أو صدقة، أو مالي صدقة، أو ما أملك صدقة، ونحو ذلك.(كتاب النذر، بيان ركن النذر و شرائطه، ج: ٥، ص: ٨١، مط: سعيد)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93300کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • صدقہ کرنے کے باوجود نقصان کیوں ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کیا صدقہ کے لئے کالا بکرا دینا ضروری ہے؟ مصارف صدقہ کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات