ناموں کی تحقیق

میرب نام رکھنا کیسا ہے

فتوی نمبر :
95127
| تاریخ :
2026-05-09
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

میرب نام رکھنا کیسا ہے

لڑکی کیلئے میرب نام رکھنے کی شرعی حیثیت اور اس کا معنی کیا ہے ۔
شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میرب عربی زبان میں ’’ا ، ر، ب‘‘ کے مادہ (حروف اصلی ) سے اسم آلہ کا صیغہ ہے، جس کے معنی ’’حاجت و ضرورت پورا کرنے کا آلہ‘‘ کیے جاتے ہے، اس معنی کے لحاظ سے اگرچہ یہ نام رکھنے میں شرعا کوئی مضائقہ نہیں ہے، تاہم بہتر اور افضل یہ ہے کہ صحابیات و غیرہ نیک و صالح خواتین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

في تاج العروس من جواهر القاموس: والإِرْبُ الحَاجَةُ كالأُرْبَةِ بالكسر والضَّمِّ(إلى قوله) وفي حديث عائشةَ رضي اللّه عنها «كَانَ رسولُ اللّه صلّى اللّه عليه وسلّم أَمْلَكَكُمْ لِأَرَبِهِ»أَيْ لِحَاجَتِه، تَعْنِي أَنَّهُ صلّى اللّه عليه وسلّم كَانَ أَغْلَبَكُمْ لِهَوَاهُ وحَاجَتِه، أَيْ كَانَ يَمْلِكُ نَفْسَه وهَوَاهُ (إلى قوله) وقال ابنُ الأَثيرِ: أَكْثَرُ المُحَدِّثينَ يَرْوُونَه بفَتْح الهَمْزَةِ والرَّاءِ يَعْنُونَ الحَاجَة، وبعضُهم يَرْوِيهِ بكَسْرِهَا وسكون الرَّاءِ وله تَأْوِيلَانِ: أَحَدُهُمَا أَنَّه الحَاجَة اہ (۱/۲۹۸ باب الباء، فصل الہمزۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدابراہیم خلیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95127کی تصدیق کریں
0     175
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیماری کی وجہ سے بیوی کا نام "ندا" تبدیل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات