قرض

قرض دینے پر کوئی فائدہ حاصل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
95507
| تاریخ :
2026-05-19
معاملات / مالی معاوضات / قرض

قرض دینے پر کوئی فائدہ حاصل کرنے کا حکم

السلام علیکم، میری کنکریٹ بلاک فیکٹری ہے اور میرے ریت بجری کے لیے ایک ڈمپر گاڑی مستقل میرے ساتھ کام کرتی ہے، ان کا میرے اوپر پانچ لاکھ ادھار ہے اور ادھار ہونے کے ساتھ ساتھ کام بھی مستقل کرتے ہیں، ہر روز 1 یا 2 ٹرپ لگاتے بھی ہیں، اور کل گاڑی کے خود مالک نے کہا کہ: “اسامہ! اگر تو مجھے 1 لاکھ دے تو میں تجھے 1 گاڑی فری اتار دوں گا۔” تو کیا یہ میرے اور اس گاڑی والے کے لیے جائز اور حلال ہے یا نہیں؟ مالک نے خود کہا۔ پلیز رہنمائی کر دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا سوال پوری طرح واضح نہیں، تاہم اگر ڈمپر کے مالک نے سائل کو پانچ لاکھ روپے قرض دئیے ہوں اور اب وہ اپنے قرض میں سے ایک لاکھ کی واپسی پر سائل کو ایک ڈمپر ریت اور بجری مفت فراہم کررہا ہو تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر سوال کی نوعیت مختلف ہو تو اس کی مکمل وضاحت کرکے سوال دوبارہ ای میل کردیں تو اس پر غور وفکر کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ حکم شرعی سے آگاہ کردیا جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي سنن الترمذي: عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من أنظر معسرا أو وضع له أظله الله يوم القيامة تحت ظل عرشه، يوم لا ظل إلا ظله.» (2/ 575 ت بشار)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالوہاب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95507کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات