ذکر دعاء اور درود

جب میں دعاء کرنے لگتا ہوں تو ہاتھ چمکنے لگتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟

فتوی نمبر :
96930
| تاریخ :
2026-06-29
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

جب میں دعاء کرنے لگتا ہوں تو ہاتھ چمکنے لگتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟

السلام علیکم!
مفتی صاحب! میرا نام۔۔۔ ہے، اور میں پاکستان میں انجینئر کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں، پچھلے سال میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، میں سارا دن سست رہتا تھا، میرے امتحان کے نتائج بہتر نہیں تھے، ایک دن میری نظر سے ایک کتاب گزری ، اس میں کچھ دعائیں تھیں، میں نے ان دعاؤوں کو پڑھنا شروع کیا، کچھ ماہ بعد میں نے اپنے آپ کو بہتر محسوس کیا، میں ان دعاؤوں کو پڑھتا رہا، اب میں اپنے آپ کو بہت ترو تازہ محسوس کرتا ہوں،اب جب میں اپنے ہاتھ اللہ کے سامنے پھیلاتا ہوں تو وہ چمکنے لگتے ہیں، جب کبھی میں کچھ کرنا چاہتا ہوں، تو میرے ہاتھ چمکنے لگتے ہیں، میں نے یہ تجربہ اندھیرے میں بھی کیا ہے، لیٹے ہوئے بھی اگر میں اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلاؤں تو وہ چمکنے لگتے ہیں۔ جناب یہ مجھے نہیں معلوم کیا ہے؟ کیا یہ اچھا ہے؟ مجھے برائے مہربانی بتائیں یہ کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محترم سائل اگر یہ چمک واقعی ہے ،اور اس سے دل میں اطمینان اورخشیت الہی اور اللہ تعالی کی محبت میں غلبہ پیدا ہو کر اعمال خیر میں تقویت حاصل ہوتی ہے، اور جن دعاؤں کو آپ پڑھتے ہیں، وہ نا جائز اور غیر شرعی کلمات سے پاک ہیں ،اور آپ بھی پابند شرعیت ہیں ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے، اس کے بقاء کی بھی دعا کرنی چاہیے، اگر ایسا نہ ہو تو یہ کوئی مقبولیت کی دلیل نہیں، بلکہ استدراج ہے اس سے متاثر نہیں ہونا چاہیے اس پر اللہ تعالی سے توبہ و استغفار کرنی چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدجعفر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96930کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات