قرض

ملازمت چھوڑنے کے بعد اپنا بقیہ قرض وصول کرنا

فتوی نمبر :
9753
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / قرض

ملازمت چھوڑنے کے بعد اپنا بقیہ قرض وصول کرنا

میں ایک کمپنی کے لئے کام کرتا ہوں، اس وقت میری معاشی حالت ٹھیک نہیں تھی، میں نے کمپنی کو کہا تھا کہ میری ملازمت ختم کرو، لیکن میں نے انہیں بتایا تھا کہ میں الگ سے یہ کام کروں گا،اس کی وجہ یہ تھی کہ اگر میں کمپنی والوں کو بتا دیتا کہ میں خود اسی فیلڈ میں کام کروں گا ،تو وہ مجھے نہ چھوڑتے، آخر میں انہوں نے مجھے چھوڑ دیا، البتہ ان کے ذمہ میں میرے چھتیس ہزار ریال باقی ہیں ،جو انہوں نے مجھے دینے ہیں ، اب مجھے فتویٰ کی ضرورت ہے کہ آیا میں درست کر رہا ہوں یا غلط؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے چھتیس ہزار ریال جو کمپنی کے ذمہ واجب الاداہیں، یہ سائل کا حق ہے، اور وہ کمپنی سے وصول کر سکتا ہے ،خواہ وہ کمپنی سے علیحدہ ہونے کے بعد اپنی معاش کے لئے وہی کام اختیار کرے یا کوئی دوسرا۔ واللہ أعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبیب اللہ قاسم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9753کی تصدیق کریں
0     544
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات