قرآن و حدیث کے آداب و احکام

کیا واقعی قرآن میں 20 جگہیں ایسی ہیں کہ جن کے ٖغلط پڑھ لینے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
1072
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

کیا واقعی قرآن میں 20 جگہیں ایسی ہیں کہ جن کے ٖغلط پڑھ لینے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے؟

السلام علیکم! مجھے ایک ای میل ملی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ قرآن مجید میں ۲۰ مقامات ایسے ہیں جہاں پڑھنے سے کفر سرزد ہو جاتا ہے، اور اس میں بتایا ہے کہ کفر کا مطلب ہے کہ آدمی اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ اور جب تک دوبارہ کلمہ نہ پڑھے اس کی کوئی عبادت قبول نہ ہوگی، براہ کرم اس کے بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا واقعی ایسا ہو جاتا ہے کہ ان مقامات پر غلط پڑھنے سے آپ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں؟ اس ای میل کی attachment لگا رہا ہوں۔ تو attachment فائل دیکھیں۔ اللہ حافظ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کا مطلب یہ ہے کہ قصداً اور دل کے ارادے سے اگر ایسا کر لیا جائے تو کفر متحقق ہو جاتا ہے ۔ اس لئے صحت کے ساتھ تلاوت قرآن کا اہتمام کرنا چاہیے، یہ مطلب نہیں کہ اگر غلطی سے ایسا ہو گیا تو تب بھی کفر لازم ہو جائے گا اور آدمی دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ لہذا مذکور خوف سے تلاوت قرآن نہ چھوڑنا چاہیئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 1072کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات