قرآن و حدیث کے آداب و احکام

بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

فتوی نمبر :
23680
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

السلام علیکم ! آج کل اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کا چلن عام طور پر ہے ، روز مرہ ضرورت کے لحاظ سے اس میں سافٹ ویئر رکھتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ اس میں قرآن ودیگر دینی کتب بھی رکھ سکتے ہیں؟
قرآن مجید اس میں ہے تو بے وضو چھو سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر وضو ضروری ہے تو صرف سافٹ ویئر کھلا ہونے کی صورت میں یا ہر وقت موبائل کو چھونے کے لئے؟ جیب میں رکھ کر بیت الخلا میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟
براہِ مہربانی ان سوالوں کا تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

موبائل میں قرآن اور دیگر کتبِ دینیہ رکھنا ، نیز بغیر چھوئے قرآن کریم کو اسکرین پر دیکھ کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ قرآنی آیات اسکرین پر آرہی ہوں تو بے وضو ہونے کی حالت میں اسکرین پر ہاتھ لگانا جائز نہیں ، جبکہ بیت الخلاء جاتے وقت فون کی اسکرین کو بند کرکے جیب میں رکھ کرلیجایا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : تحت (قوله : و مسه) أی القرآن ولو فی لوح أو درھم أو حائط لکن لایصنع الا من مس المکتوب اھ(1/293)۔
و فیه أیضا : (قوله : أو اسم اللہ تعالیٰ) فلو نقش اسمه تعالیٰ أو اسم نبیه ۔صلی اللہ علیه وسلم۔استحب أن یجعل الفص فی کمه اذا دخل الخلاء اھ (6/361)۔
و فی الفتاوی الھندیة : (و منها) حرمة مس المصحف لا يجوز لهما و للجنب و المحدث مس المصحف إلا بغلاف متجاف عنه و لا يجوز مس شيء مكتوب فيه شيء من القرآن في لوح أو دراهم أو غير ذلك إذا كان آية تامة ، هكذا في الجوهرة النيرة اھ (1/38)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 23680کی تصدیق کریں
0     2239
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات