موبائل فون میں قرآن دیکھ کر پڑھنا کیسا ہے؟ اگر جائز ہے تو کیا ثواب ملے گا؟
موبائل کی اسکرین پر قرآن دیکھ کر پڑھنا جائز اور باعث ثواب ہے۔
ففی مشکاة المصابیح: وعن ابن مسعود قال: قال رسول اللہ ﷺ: ’’من قرأ حرفا من کتاب اللہ فلہ بہ حسنة والحسنة بعشر أمثالھا لا أقول: آلم حرف، ألف حرف ولام حرف ومیم حرف‘‘۔ (رواہ الترمذی والدارمی: ج١، ص٦٥٦)
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0