ہم گھر میں پانچ افراد ہیں، ایک ہی وقت میں پانچ افراد”سورۃ البقرہ“شروع کرتے ہیں، ہر فرد تقریباً آدھا پارہ پڑھتا ہے، لیکن کوئی پہلے پڑھتا ہے اور کوئی بعد میں، مطلب آگے پیچھے ہو جاتا ہے، پھر سب پانی پر دم کرتے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح قرآن پاک کی ترتیب آگے پیچھے ہو جاتی ہے، تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
جی ہاں! اس میں کوئی حرج نہیں ۔
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0