وضو

باتھ روم میں وضو کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
17828
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

باتھ روم میں وضو کرنے کا حکم

کیا باتھ روم میں وضو ہوسکتا ہے؟اور باتھ روم میں غسل کی جگہ بھی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

باتھ روم کے ساتھ اگر اٹیچ غسل خانہ ہو، تو اس میں وضو یا غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ اگر وضو کا پانی براہِ راست نجاست میں گرتا ہو ،تو وہاں وضو کرنا مکروہ ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17828کی تصدیق کریں
0     651
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات