مسواک کے متعلق بتائیں کہ مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیئے؟
مسواک کے آداب میں سے یہ ہے کہ ، اس کی لمبائی ایک بالش جبکہ چوڑائی انگلی کے برابر ہو۔
ففی الدر المختار: (و) ندب إمساكه (بيمناه) وكونه لينا، مستويا بلا عقد، في غلظ الخنصر وطول شبر الخ(1/ 114) واللہ اعلم