نماز قصر

مسافتِ سفر پر واقع ،عورت کا اپنے میکے میں نماز کا حکم

فتوی نمبر :
23015
| تاریخ :
2014-06-16
عبادات / نماز / نماز قصر

مسافتِ سفر پر واقع ،عورت کا اپنے میکے میں نماز کا حکم

اگر کسی شخص کی بیوی "دکھان" شہر کی ہو اور وہ "دکھان" سے ۴۸ میل کے فاصلے پر ہو ، اور اس کی بیوی اس کے ساتھ یعنی شوہر کے ساتھ رہتی ہو ، تو ایسی صورت میں "دکھان" جا کے ، کیا شوہر سفر کی نماز پڑھے گا یا مقیم کی؟ اور اس کی بیوی اپنے باپ کے گھر یعنی "دکھان" میں کیسی نماز پڑھے گی؟ اس سلسلے میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ والی حدیث سے کافی پریشان ہیں، برائے کرم تفصیلی جواب ارسال کر دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"دکھان" شہر اور شوہر کے شہر کے درمیان ۷۸ میل شرعی کا فاصلہ ہو اور وہاں پندرہ یوم سے کم کے لۓ جانے کا ارادہ ہو ، تو دکھان شہر جانے کی صورت میں میاں بیوی دونوں اپنی نماز میں قصر کریں گے ، ورنہ اتمام کریں گے، جبکہ اس حکم میں بیوی شرعاً شوہر کے تابع ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مرقاة المفاتيح : لأنه تأهل بمكة على ما رواه أحمد أنه صلى بمنى أربع ركعات ، فأنكر الناس عليه فقال : أيها الناس إني تأهلت بمكة منذ قدمت ، و إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : " «من تأهل في بلد فليصل صلاة المقيم» ". ذكره ابن الهمام ، و في إنكار الناس عليه دليل على أنه - عليه الصلاة والسلام - لم يكن يتم الصلاة في السفر ، و أن القصر عزيمة و إلا فلا وجه للإنكار اھ (3/ 1005)۔
و في الفتاوى التاتارخانية : فنقول أدنى مدة الإقامة عندنا خمسة عشر يوما الخ و عندنا ما لم ينو الإقامة خمسة عشر يوما لا يتم الصلاة اھ ( ۲/ ۵)۔
و فيه أيضا : و من حكم الوطن الأ صلي أن ينتقض بالوطن الأصلي لأنه مثله و الشيئ ينتقض بما هو مثله اھ (۲ / ۱۹ )۔
و فی حاشية ابن عابدين : فلو كان له أبوان ببلد غير مولده و هو بالغ و لم يتأهل به فليس ذلك وطنا له إلا إذا عزم على القرار فيه و ترك الوطن الذي كان له قبله شرح المنية اھ (2/ 132)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ناصر سینا محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23015کی تصدیق کریں
0     941
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • دورانِ سفر سنن ونوافل کا حکم- سفرِ شرعی کے دوران ،فرائض میں قصداً اتمام کرنا

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات