احکام وراثت

نرینہ اولاد کے ہوتے ہوئے بہنوں کی وراثت کا حکم

فتوی نمبر :
23296
| تاریخ :
معاملات / ترکات / احکام وراثت

نرینہ اولاد کے ہوتے ہوئے بہنوں کی وراثت کا حکم

السلام علیکم !
محترم فقہائے دین اس بارے میں کیا جواب دیں گے ؟ متو فی یعقوب کا ایک گھر ہے، جو اس نے لیا تھا، اپنی حیات میں، یعقوب کے 3 بہنیں ہیں، ایک بیوہ جس نے دوسری شادی کر لی ہے، اور ایک بیٹا سلمان، تو کیا یعقوب کے گھر میں ان کے بہنوں کا حصہ بنتا ہے؟ جبکہ بیٹا سلمان ابھی 7 سال کا ہے اور اس کے پرورش ابھی ماں ہی کر رہی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مرحوم یعقوب کا ترکہ اصول ِمیراث کے مطابق اس کے مذکور ورثاء میں سے صرف بیوہ اور بیٹے مسمی سلمان کو دیا جائے گا۔ جس کی صورت یہ ہے کہ حقوق متقدمہ علی المیراث( کفن دفن کے متوسط مصارف ،اور واجب الادا قرضوں کی ادائیگی، اور مرحوم نے بیوہ کا حق مہر ادا نہ کیا ہو، اور اس نے معاف بھی نہ کیا تو اس کی ادائیگی، اور اگر مرحوم نے کوئی جائز وصیت کی ہو تو مابقی مال کے تہائی کی تک اس پر عمل کے بعد ) آٹھواں حصہ بیوہ کو دیدیں ،اور باقی تمام مال بچے کا ہوگا۔ جبکہ مرحوم کی بہنیں مرحوم کے ترکہ و میراث سے محروم رہیں گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی السراجی، وبنو الاعيان والعلات كلهم يسقطون بالابن و ابن الابن وان سفل اھ (ص: ۱۱)۔
و على هامش السراجی : تحت (قوله بنو الاعيان الخ ) هذه حالة سابعة للاخوات والاب ومشتملة على حالة خامسة للاخوات لاب و ام ایضا والمراد بنی الاعیان و العلات هھنا الاخوة والاخوات اھ (ص: ۱۱) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حنیف اللہ خلیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23296کی تصدیق کریں
0     332
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات