کیا ہمبستری کے بعد ناپاکی کی حالت میں پانی پینا یا کچھ کھانا حرام ہے؟
جنابت کی حالت میں کچھ کھانا پینا حرام تو نہیں ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ کھانے پینے سے پہلے وضو کرلیا جائے یا کم از کم کلی کرلی جائے۔
کما فی الصحیح لمسلم: عن عائشة قالت کان رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم اذا کان جنباً فاراد ان یأکل او ینام توضأ وضوءہ للصلاۃ (1/248)۔
وفی الدر المختار: (ويكره له قراءة توراة وإنجيل وزبور) لأن الكل كلام الله وما بدل منها غير معين. وجزم العيني في شرح المجمع بالحرمة وخصها في النهر بما لم يبدل (لا) قراءة (قنوت) ولا أكله وشربه بعد غسل يد وفم اھ (1/175)۔
استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کے آداب 0