کھانے پینے کے آداب

کھانے کے دوران گفتگو کرنا

فتوی نمبر :
8140
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کھانے کے دوران گفتگو کرنا

کھانا کھاتے ہوئے خاموشی سے کھانا کھانا چاہیئے یا ساتھ باتیں کرتے رہنا چاہیے؟ سنت عمل کیا ہے؟ ایک قاری صاحب نے کہا: کہ کھانا کھاتے ہوئے بولنا چاہیے، یہ مسنون ہے، اس سے کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے ، قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کھانے کے دوران بالکل ہی خاموش رہنا مکروہ ہے ، بلکہ ہلکی پھلکی جائز اور ضرورت کی بات کھانے کے دوران کرنی چاہیے، باقی کھانا ہضم ہوتا ہے، اس کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا، بظاہر من گھڑت بات ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشية ابن عابدين: ويكره السكوت حالة الأكل لأنه تشبه بالمجوس ويتكلم بالمعروف اھ (6/ 340)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عثمان عبدالغفار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8140کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات