کھانے پینے کے آداب

کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

فتوی نمبر :
60540
| تاریخ :
2008-06-27
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ اگر سنت ہے تو باحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت نہیں ، اور کسی حدیث سے بھی اس کا ثبوت نہیں ملتا ، البتہ آپ ﷺ میٹھی چیز اور شہد پسند فرماتے تھے، لہٰذا میٹھی چیز یا شہد کو سنت ( عادیہ) کی نیت سے کھانا درست اور اتباع کی نیت سے کھائے تو موجبِ اجر ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی صحيح البخاري: عن عائشة، قالت: كان رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يحب الحلواء، و يحب العسل اھ(9/ 26)۔
و فی فتح الباري لابن حجر: و فيه رد على من زعم أن المراد بالحلوى أنه- صلى الله عليه وسلم -كان يشرب كل يوم قدح عسل يمزج بالماء و أما الحلوى المصنوعة فما كان يعرفها و قيل المراد بالحلوى الفالوذج لا المعقودة على النار اھ(9/ 557)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60540کی تصدیق کریں
0     1196
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات