کفر و موجب کفر

وہ باتیں جن کی وجہ سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے

فتوی نمبر :
24500
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

وہ باتیں جن کی وجہ سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے

میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کونسی باتیں (مثلاً: دین کے کسی حکم پرہنس دینا مذاق میں لاعلمی میں کوئی کفریہ کلمہ کہہ دینا ) ہیں ، جن کے کہہ دینے سے انسان کا نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے، میں نے حال ہی میں کچھ کیسز ایسے دیکھے ہیں ، اور اس وجہ سے خوف زدہ ہوں، کہ کہیں لاعلمی میں کوئی بھی ایسی بات نہ نکل جائے جس سے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے ساتھ ساتھ نکاح بھی ٹوٹ جائے، براہ مہربانی تفصیل سے اس بارے میں آگاہ فرمائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی مسلمان ضروریات دین میں سے کسی چیز کا انکار کردے، یاشعائر اسلام میں سے کسی چیز کی توہین اور گستاخی کرے، یا استخفافاً مذاق اڑائے، تو اس سے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، اس لئے اس سلسلہ میں احتیاط ضروری ہے، جبکہ کلمات کفر کی تفصیل کے لئے "مفتی عبد الشکور قاسمیؒ کی کتاب:کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات" کا مطالعہ مفید رہے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: الكفر لغة: الستر. وشرعا: تكذيبه - صلى الله عليه وسلم - في شيء مما جاء به من الدين ضرورة الخ (ج4 صـ223، ط: دار الفکر)۔
وفیہ ایضاً: قلت: ويظهر من هذا أن ما كان دليل الاستخفاف يكفر به، وإن لم يقصد الاستخفاف الخ (ج4 صـ222، ط: دار الفکر)۔
واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24500کی تصدیق کریں
0     272
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات