مفسدات نماز

عذر کی وجہ سے ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
29207
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / مفسدات نماز

عذر کی وجہ سے ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

بیشاب کے قطرے گرنے کی بیماری کی وجہ سے میں بمشکل پانچ وقت نمازوں میں پاکی کا وقت پاتا ہوں ، کیا ایسی صورتِ حال میں مجھے نماز پڑھنی چاہیئے؟ جبکہ بہت ہی تھوڑی نجاست لگی ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر سائل کے کپڑوں پر لگی ہوئی نجاست درہم کی مقدار سے زیادہ ہو تو ایسی صورت میں بغیر دھوئے ان کپڑوں میں نماز صحیح نہ ہوگی اور اگر درہم کی مقدار یا اس سے کم نجاست لگی ہو تو ان کپڑوں میں نماز تو ادا ہوجائے گی ، تاہم اس صورت میں بھی کپڑے دھو کرنماز پڑھنا بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (و عفا) الشارع (عن قدر درهم) و إن كره تحريما ، فيجب غسله و ما دونه تنزيها فيسن و فوقه مبطل
و فی رد المحتار : تحت(قوله : و إن كره تحريما) أشار إلى أن العفو عنه بالنسبة إلى صحة الصلاة به ، فلا ينافي الإثم كما استنبطه في البحر من عبارة السراج و نحوه في شرح المنية فإنه ذكر ما ذكره الشارح من التفصيل و قد نقله أيضا في الحلية عن الينابيع ، لكنه قال بعده : و الأقرب أن غسل الدرهم و ما دونه مستحب مع العلم به و القدرة على غسله ، فتركه حينئذ خلاف الأولى ، نعم الدرهم غسله آكد مما دونه ، فتركه أشد كراهة كما يستفاد من غير ما كتاب من مشاهير كتب المذهب اھ (1/316)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29207کی تصدیق کریں
0     1159
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • صفوں کے درمیان اتصال نہ پائے جانے کی صورت میں نمازکاحکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات