وضو

دورانِ وضو ہوا یا پیشاب کا قطرہ نکل جانے کا حکم

فتوی نمبر :
32299
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

دورانِ وضو ہوا یا پیشاب کا قطرہ نکل جانے کا حکم

کیا وضو کے دوران اگر ہوا خارج ہوجائے یا پیشاب کا قطرہ نکل جائے تو وضو دوبارہ نئے سرے سے سٹارٹ کرنا ہوگا یا وضو کو جہاں سے جاری تھا وہیں سے جاری رکھنا چاہیئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں درج دونوں صورتوں میں وضو از سرِ نو کرنا لازم ہے

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة: منها ما يخرج من السبيلين من البول والغائط والريح الخارجة من الدبر والودي والمذي والمني والدودة والحصاة، الغائط يوجب الوضوء قل
أو كثر وكذلك البول والريح الخارجة من الدبر. كذا في المحيط اھ (1/9)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32299کی تصدیق کریں
0     930
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات