تدفین

کیاقبر کی کھدائی کے وقت کھانے پینے کی ممانعت ہے؟

فتوی نمبر :
32635
| تاریخ :
عبادات / جنائز / تدفین

کیاقبر کی کھدائی کے وقت کھانے پینے کی ممانعت ہے؟

قبرستان میں دوران کھدائی کھانا پینا کیساہے؟ لوگ منع کرتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قبرستان مین بوقت ضرورت کھانے پینے کی ممانعت نہیں بلکہ کھا پی سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدر المختار: (أو یبول أو یاکل علی الطریق) وکذا اکل ما یخل بالمروءة الخ (۵/ ۴۸۳)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32635کی تصدیق کریں
0     941
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات