احکام رمضان

غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

فتوی نمبر :
33292
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

سوال ۔رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں افطار پارٹی (iftar party)کے نام سے دعوتیں ہوتی ہیں جس میں سیاست دان اور غیر مسلم بھی چندہ دیتے ہیں ؟کیا ایسی افطار پارٹیوں میں شرکت کر سکتے ہیں؟ اور انافطار پارٹیوں کا مساجد سے اعلان کرنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بغیر کسی رسم و رواج کی پابندی کے کسی کو دعوت افطار پر بلانا درست ہے بلکہ باعث ثواب بھی ہے مگر اس کو سیاسی رنگ دینا اور اس کے لئے مسلم اور غیر مسلم سب سے چندہ کر نا اور اس رسم کو دیگر خرافات کے ساتھ جوڑ کر ادا کرنے کو لازم سمجھنا درست نہیں ایسی افطار پارٹیوں میں شریک ہونا اور چندہ دینا درست نہیں جس سے اجتناب لازم ہے جبکہ اس طرح کی دعوتوں اور پرو گراموں کے لئے مساجد میں اعلان کرنا بھی درست نہیں۔


فی الھندیہ: ولو دعی الی دعوہ فالو اجب أن یجبہ الی ذلک وانما یجب علیہ أن یجیبہ اذالم یکن ھناک معصیہ ولا بدعہ وان لم یجبہ کان عاصیا والامتناعا أسلم فی زماننا الا اذاعلم یقینابأ نہ لیس فیھا بدعہ ولا معصیہ۔ الخ (ج۵ص۳۴۳)
وفیہ: آکل الرباء وکاسب الحرام أھدی الیہ أو أضافہ وغالب مالہ حرام لایقبل ولا یأکل مالم یخبرہ أن ذلک المال أصلہ حلال الخ (ج۵ص۳۴۳)
وفیہ: ولا بأس بالذھاب الی ضیافہ أھل الذمہ ھکذاذکر محمد ؒ ۔ الخ (ج۵ص۷۴۳)
وفی المشکوہ: عن ابی ھریرہ قال قال رسول اللہ ﷺ من سمع رجلا ینشد ضالہ المسجد فلیقل لاردہا اللہ علیک فان المساجد لم تبن لہذا۔ الخ (ج۱ص۶۸)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33292کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات