السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کی ہمارے یہاں رمضان میں , رمضان کی آخری عشرہ میں , طاق رات میں , جماعت اسلامی کی مسجد میں طاق رات کا اہتمام کیا جاتا ہے , بیان ہوتا ہے , باہر سے مقرر آتے ہیں , بیان کے بعد سوال جواب ہوتے ہیں , طاق رات میں اس طرح کا اہتمام کرنا قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح ہے یا غلط ؟ اور طاق رات کس طرح منانی چاہئے ؟ رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ
طلاق راتوں میں محفل لگانےکے بجائے انفرادی عبادت کا اہتمام کرنا چاہیئے ،اس طرح طرح کے محفل لگانےسے احتراز کیاجائے تو زیادہ بہتر ہے -