احکام رمضان

قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

فتوی نمبر :
71660
| تاریخ :
2024-03-13
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! مفتی صاحب میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں، اور اس وقت شدید کرب میں مبتلا ہوں، کیونکہ روزہ رکھنے سے مجھے قبض ہو جاتی ہے اور کلاس میں بیٹھنے میں ذلت کا باعث بن رہی ہے،میں اب کیا کروں، کیا ماہ رمضان میں روزے قضا کرکے چھٹیوں میں رکھ لوں؟ رہنمائی کریں، ہر ممکن علاج کر لیا گیا ہے، خالی پیٹ زیادہ آوازیں آتی ہیں۔جزاک اللہ خیرا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محض اس عذر کی وجہ سے سائل کیلئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنا جائز نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدرالمختار: فصل فی العوارض المبیحۃ لعدم الصوم (الی قولہ) (او مریض خاف الزیادۃ) لمرضہ وصحیح خاف المرض الخ (ج2 صـ422 کتاب الصوم ط: سعید)۔
وفی ردالمحتار: تحت (قولہ: خاف الزیادۃ) او ابطاء البر او فساد عضو بحر او وجع العین او جراحۃ او صداعا او غیرہ ومثلہ ما اذا کان یمرض المرضی قھستانی ط ای بان یعولھم ویلزم من صومہ ضیاعھم وھلاکھم لضعفہ عن القیام بھم اذا صام (قولہ: وصحیح خاف المرض) ای بغلبۃ الظن کما یاتی، فما فی شرح المجمع من انہ لایفطر محمول علی ان المراد بالخوف مجرد الوھم کما فی البحر والشرنبلالیۃ الخ (ج2 صـ422 کتاب الصوم فصل فی العوارض ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالحنان رمضان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71660کی تصدیق کریں
0     1054
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات