احکام رمضان

ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
30745
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

السلام علیکم!
میرا نام سید کاظم رضا ہے،اور میرا اہل سنت والجماعت دیوبند سے تعلق ہے،میرا مسئلہ یہ ہےکہ اس سال میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوگیا ہوں،اور رمضان کریم کی آمدبھی قریب ہے،تو برائے مہربانی مجھے بتایا جائےکہ کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی سے بتایئے،میں روزہ رکھ سکتا ہوں ؟ اگر روزہ نہیں رکھ سکا تو کیا کرنا پڑیگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر روزہ رکھنے سے مرض کے بڑھ جانے کا یا جان کا خطرہ ہو،اور کوئی دیندار معالج بھی روزہ نہ رکھنے کا مشورہ دے رہا ہوتو اس کو چاہیئے کہ روزہ نہ رکھے،بعد میں سال کے ٹھنڈے اور چھوٹے دنوں میں قضا رکھ لے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر:( أو مريض خاف الزيادة)لمرضه و صحیح خاف المرضى وخادمة خافت الضعف بغلبة الظن بأمارة أو تجربة أو بإخبار طبيب حاذق مسلم مستور الخ،وفى الشامية:تحت (قوله حاذق) اى له معرفة تامۃ في الطب فلا يجوز تقليد من له ادنى معرفة فيه اھ (2/422) ۔
وفي الهداية:ومن كان مريضاً في رمضان فخاف ان صام ازداد مرضه افطر و قضی اھ (1/221)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قاسم على رفيع عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 30745کی تصدیق کریں
0     667
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات